نئی دہلی،24مئی(ایجنسی) این ڈی اے حکومت کے دو سال پورے ہونے پر 28 مئی کو انڈیا گیٹ پر منعقد ہونے والے جلسے میں وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی کابینہ کے زیادہ تر ساتھیوں کے انڈیا گیٹ پر ایک پروگرام میں حصہ لینے کی توقع ہے، جس کی میزبانی سپر اسٹار امیتابھ بچن کریں گے-
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">حکومت 'ذرا مسکرا دو' پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے، جس میں حکومت کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کے لئے بہت سے پروگرام پیش کئے جائیں گے.
شو پورے ملک میں دوردرشن پر نشر کیا جائے گا.